Results 1 to 4 of 4

Thread: پاکستان کوکچھ کرنیکی ضرورت نہیں،مودی کیخلاف بھارتی خود کھڑے ہونگے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پاکستان کوکچھ کرنیکی ضرورت نہیں،مودی کیخلاف بھارتی خود کھڑے ہونگے

    پاکستان کوکچھ کرنیکی ضرورت نہیں،مودی کیخلاف بھارتی خود کھڑے ہونگے:وزیراعظم
    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب بھارتی شہری خود نریندر مودی کے ظلم کے خلاف کھڑے ہوں گے۔ پاکستان کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

    وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ پنڈدادنخان میں جلال پور کینال منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے Ú©ÛŒ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر پاک فوج Ú©Û’ جوانوں Ú©ÛŒ شہادت پر ان Ú©Û’ درجات Ú©ÛŒ بلندی کیلئے دعا Ú©ÛŒ اور کہا کہ اللہ تعالیٰ ان Ú©Û’ لواØ+قین Ú©Ùˆ صبر جمیل عطا فرمائے۔

    ان کا کہنا تھا کہ میں بارہا کہہ چکا ہوں کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی Ù†Û’ گزشتہ کئی ماہ سے کشمیری لوگوں Ú©Û’ Ø+قوق سلب کرکے ان Ú©Û’ علاقے Ú©Ùˆ جیل میں بدل دیا اور انھیں Ù…Ø+صور کر رکھا ہے۔ اس سے نظر ہٹانے کیلئے وہ ضرور کوئی واردات کرے گا۔

    انہوں Ù†Û’ کہا کہ مودی Ø+کومت کشمیر Ú©Û’ مسئلے اور بھارتی انتشار سے توجہ ہٹانے Ú©Û’ لیے لائن آف کنٹرول Ú©ÛŒ خلاف ورزی کر رہا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ باجوہ ان Ø+الات سے نمٹنے Ú©Û’ لیے تیار ہیں۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نریندر مودی نے پہلے گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کا قتل کرایا، اب وہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے۔ جرمنی کے اندر ہٹلر نے یہودیوں سے جو ظلم کیا، وہی مودی مسلمانوں کے خلاف کرنے جا رہا ہے۔

    عمران خان Ù†Û’ کہا کہ بھارت Ú©Û’ لوگ اب نریندر مودی Ú©Û’ خلاف اØ+تجاج کر رہے ہیں۔ اب ہندو، مسلم، سکھ اور مسیØ+ÛŒ سب مودی Ú©Û’ خلاف Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوں Ú¯Û’Û” مودی Ú©Û’ ظلم Ú©Ùˆ بھارتی خود ہی ختم کریں Ú¯Û’ØŒ پاکستان Ú©ÛŒ ضرورت نہیں Ù¾Ú‘Û’ گی۔

    ملک Ú©ÛŒ معاشی صورتØ+ال پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم Ù†Û’ کہا کہ ایک سال بڑا مشکل وقت گزارا۔ سابق Ø+کومتوں Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ قرضے Ú©Ùˆ چار گنا بڑھایا۔ ہمارا آدھا پیسہ سابق Ø+کومتوں Ú©Û’ قرضوں Ú©Û’ سود Ú©ÛŒ مد میں چلا گیا۔

    سابق Ø+کمرانوں Ú©Ùˆ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں Ù†Û’ کہا کہ دس سال اس قوم پر ظلم ہوا۔ ملک سے پیسہ بیرون ملک منتقل کیا گیا لیکن آج اللہ کا شکر ہے روپے Ú©ÛŒ قدر مستØ+Ú©Ù… ہو رہی ہے۔ ہماری ایکسپورٹ آج بڑھ رہی ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری Ø¢ رہی ہے۔ اللہ Ù†Û’ پاکستان Ú©Ùˆ بے شمار وسائل سے نوازا ہے۔ 2020Ø¡ میں ترقی اور خوشØ+الی آئے گی۔ یہ نوکریاں دینے اور ترقی کرنے کا سال ہوگا۔

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تبدیلی اور اصلاØ+ات لانا آسان نہیں ہوتی۔ جب ایسے اقدامات اٹھاتے ہیں تو راستے میں مافیا کھڑا ہو جاتا ہے۔ یہ مافیا ایف بی آر اور سیاست دانوں سمیت ہر جگہ موجود ہے۔ اپوزیشن Ú©Ùˆ ڈر ہے کہ اگر Ø+کومت کامیاب ہو گئی تو یہ جیلوں میں جائیں Ú¯Û’Û”
    2gvsho3 - پاکستان کوکچھ کرنیکی ضرورت نہیں،مودی کیخلاف بھارتی خود کھڑے ہونگے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکستان کوکچھ کرنیکی ضرورت نہیں،مودی کیخلاف بھارتی خود کھڑے ہ

    2gvsho3 - پاکستان کوکچھ کرنیکی ضرورت نہیں،مودی کیخلاف بھارتی خود کھڑے ہونگے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: پاکستان کوکچھ کرنیکی ضرورت نہیں،مودی کیخلاف بھارتی خود کھڑے ہ

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکستان کوکچھ کرنیکی ضرورت نہیں،مودی کیخلاف بھارتی خود کھڑے ہ

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - پاکستان کوکچھ کرنیکی ضرورت نہیں،مودی کیخلاف بھارتی خود کھڑے ہونگے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •